عالمی وحدانی ڈکشنری
universal wahdani
7 dictionary
تحقیق
صفدر قریشی
تمام زبانیں فطری7 طور پر رشتہء اخوت میں منسلک ہیں۔اس حقیقت کی روشنی میں مختلف زبانوں کے صوتی و معنوی مماثلت رکھنے والے لغات کو روائتی اور وحدانی ترتیب سے مرتب کرنے کے لئے نمونہ تجویز کیا جا رہا ہے۔
روائتی ترتیب مروجہ لغات کے نمونہ پر ہے۔مروجہ لغات اور وحدانی لغات میں فرق ہے تو اس امر کا کہ روائتی لغات میں مترادفات اور وحدانی میں اصول و متبادلات اور ابدل کی نشاندہی کی جاتی ہے۔
ایک زبان کے صوتی و معنوی مماثلت رکھنے والے الفاظ کو متبادل اور مختلف زبانوں کے مماثلت رکھنے والے الفاظ کو بدل کہا جاتا ہے۔
وحدانی عالمی ڈکشنری کے لئے وحدانی ترتیب اختیار کی جا رہی ہے۔ ڈکشنری مین تمام زبانوں کے صوتی و معنوی مماثلت رکھنے والے لغات شامل کرنے کی تجویز پیشِ نظر ہے۔اس مقصد کے لئے فی الحال عربی ،اردو،فارسی ،پنجابی اور انگریزی کے ابدال و متبادلات شاملِ لغات کیا جا رہا ہے۔ان شاء اللہ ساتھ ساتھ دیگر زبانوں کے لغات بھی شامل ہوتے رہیں گے۔
علامات
۱۔عربی رسم الخط میں لکھے ہوئے الفاظ اصول اوربقیہ ان کی تبدیل شدہ اشکال ہیں۔
عربی کے لئے(ع)،فارسی کے لئے(ف)،ہندی کے لئے(ہ)،سنسکرت کیلئے(س)
قدیم7 اردوکیلئے(ق)،ترکی کے لئے (ت)اورپنجابی کے لئے(پ)کی علامتیں استعمال کی گئی ہیں۔
۲۔مادہ کے لئے بڑی بریکٹ اور زبان کے لئے چھوٹی بریکٹ استعمال کی جا رہی ہے۔
۳۔ڈیش کے ساتھ لفظ کا پہلا دو حرفی صوتیہ بغیر اعراب کے لگایا 71357129 رہا ہے ۔اس سے کمپیوٹر کے نظام یافت(find)کے ذریعے لفظ تک پہنچا جا سکتا ہے۔
عالمی7 وحدانی ڈکشنری
universal wahdani dictionary
یہ لغات وحدت اللسان کے آفاقی نطریہ کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے۔
وحدت اللسان ایک ہمہ گیرجدید لسانی نظریہ ہے جس کی رو سے:۔
"تمام زبانوں کی اصل بلا استثناء عر بی ہے"
۱۔اس نظریہ کی اساس ہے وَعَلَّمَ اٰدَمَ الّاسّمَآءَ کُلَّھَا (اوراللّٰہنے آدمؑ کوتمام اسماء تعلیم فرما دیئے)۔
۲۔اس نظر یہ کی سائنسی تو جیہہ قا نونِ تنا سب ہے۔اس قا نون کی رو سے:۔
"صوت ومعا نی میں راست تنا سب ہو تا ہے"
"sounds and meanings of words are directly proportionate"
یعنی جس در جہ کی صوتی ہم آہنگی ہو گی اسی درجہ کی معنوی مماثلت ہو گی۔
وحدانی عالمی لغات کایہ نمونہ روائتی ابجد کے بجائے وحدانی ابجد کی ترتیب سے مرتب کیا گیاہے۔ وحدانی ابجد میں تمام زبانوں کی ابجد صوتی لحاظ سے شامل کی جا سکتی ہے۔اس ابجد کی روشنی میں تمام زبانوں کے اصول و ابدال کا کھوج لگایا جا سکتا ہے۔زیرِ نظر نمونہ میں عر بی، فارسی ،اردو ،پنجابی،اور انگریزی کو ایک مربوط نظام میں سمونے کے لئے اردو،انگریزی ابجد کوباہم یکجا کیا گیا ہے۔
انگریزی اور اردو ابجد کی ہم آہنگی
کمپوزنگ کے inpageپروگرام کی phoneticترتیب وحدت اللسان کے صوتی نظام سے بہت زیادہ مماثلت رکھتی ہے۔v کے سو ا بقیہ انگریزی حروف اپنے اردو/عربی جوڑے سے صوتی مماثلت رکھتے ہیں۔ہم نے صوتی مماثلت کی وجہ سے v کو شفوی حلقہ میں رکھا ہے۔طاء تاء ،Tسے اور ظاء ذال ،Z سے مماثلت رکھتا ہے، اس لئے انہیں انکے اپنے اپنے صوتی حلقے میں رکھا گیا ہے۔
وحدانی ابجد
وحدانی ابجد میں روائتی ترتیب کے بجائے صوتی مماثلت(خلیل نحوی کی ترتیب) کا لحاظ رکھا گیا ہے۔
صحیفہء علت
صحیفہء شفتین
a7 ع7 i7 ہ e 7 ح7 h7 u y7 7 و o
w v فf ب بھ b
پ پھp م m
صحیفہء ذلقی
صحیفہء لثویہ
نn5 ل5 l ر5 ڑ5 ڑھ7 7 r5 5
ز ژ ظ z5 ض ذ
صحیفہء صفیرہ
صحیفہء شجری
xث ص سs
ش چھc چ جھ j5 ج ی
صحیفہء نطعیہ
صحیفہء لہاتی
دھ 5 د d5 ڈھ ڈ 5 ٹھ5 ٹ t5 تھ 5 ت5 ط
ک k5 کھ5 گھ5 g 5 گ5 ق 5 q5 غ 5 خ
اردو ابجد کی وحدانی ترتیب
۔ا،۔ع،۔ہ،۔ح،۔و،۔ف،۔ب،۔بھ،۔پ،۔پھ،۔م،۔ن،۔ل،۔ر،۔ڑ،
۔ڑھ،۔ز،۔ژ،۔ظ،۔ض،۔ذ،۔ث،۔ص،۔س،۔ش،۔چھ،۔چ،۔جھ،۔ج،
۔ی،۔دھ،۔د،۔ڈھ،۔ڈ،۔ٹھ،۔ٹ،۔تھ،۔ت،۔ط،۔ک،۔کھ،۔گھ،۔گ،
۔ ق،۔غ، ۔خ
انگریزی ابجد کی وحدانی ترتیب
.a,.i,.e,.h,.u,.y,.o,.v,.w,.f,.b,.p,.m
,.n,.l,.r,.z,.x,.s,.c,.j,.d,.t,.k,.g,.q
امکانی زبانوں؟.کے خانے

No comments:
Post a Comment